ETV Bharat / international

Killing of Christian Priest in Pakistan: پاکستان میں دو پادریوں کا قتل، حملہ آروں کی تلاش جاری - پادری پر فائرنگ

پاکستان کے شمال مغربی شہر پشاور میں اتوار کو نامعلوم مسلح افراد نے دو پادریوں کو گولی مار کر ہلاک Killing of Christian Priest in Pakistan کردیا۔ پولیس نے حملہ آوروں کی شناخت کے لیے قریبی عمارتوں میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیو فوٹیج جمع کرکے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ ابھی تک کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

Killing of Christian Priest in Pakistan
پاکستان میں دو پادریوں کا قتل، حملہ آروں کی تلاش جاری
author img

By

Published : Jan 31, 2022, 7:49 PM IST

پاکستان کے پشاور میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہونے والے پادری Killing of Christian Priest کی آخری رسومات پیر کو ایک چرچ میں ادا کی گئیں۔ وہیں پولیس ابھی تک حملہ آوروں کی تلاش میں مصروف ہے۔

ذرائع کے مطابق حکام نے حملہ آوروں کی شناخت کے لیے قریبی عمارتوں میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیو فوٹیج کو اسکین کرنا شروع کر دیا ہے۔

پولیس افسر عباس احسان نے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں بندوق بردار حملہ کرنے کے بعد موٹر سائیکل سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

پاکستان کے شمال مغربی شہر پشاور میں اتوار کو نامعلوم مسلح افراد نے دو پادری کو گولی مار کر ہلاک Killing of Christian Priest in Pakistan کر دیا۔

ذرائع کے مطابق فادر ولیم سراج، پیٹرک نعیم اور ایک دیگر پادری کے ساتھ اتوار کو گلبہار کے ایک مقامی چرچ میں خصوصی دعا سے واپس آرہے تھے کہ رنگ روڈ کے قریب دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے ان پر فائرنگ کر دی۔

حکام کے مطابق 75 سالہ ولیم سراج شہر کے رنگ روڈ پر ہونے والے حملے میں موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ اس کے ساتھی پادری پیٹرک کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں اس نے دم توڑ دیا اور کار میں موجود تیسرا شخص زخمی نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: Pak PM on Sialkot Mob Lynching: 'سیالکوٹ میں ماب لنچنگ، پاکستان کے لیے شرمناک دن ہے'

مسیحی برادری نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکام سے کہا کہ وہ ملزمین کو گرفتار کرے بصورت دیگر پاکستان میں مسیحی برادری کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا۔

دریں اثنا، چرچ آف پاکستان کے سب سے سینئر پادری مارشل نے پاکستانی حکومت پر زور دیا کہ وہ عیسائیوں کو انصاف اور تحفظ فراہم کرے۔ ٹوئٹر پر مارشل نے کہا کہ ہم حکومت پاکستان سے انصاف اور مسیحیوں کے تحفظ کا مطالبہ کرتے ہیں۔

پاکستان کے حقوق کے گروپ نے پشاور میں مسیحی پادری پر حملے کی مذمت کی ہے۔ ہیومن رائٹس فوکس پاکستان (HRFP) کے صدر نوید والٹر نے کہا کہ یہ ٹارگیٹیڈ حملہ لگتا ہے۔

نوید والٹر نے پوچھا کہ پاکستانی حکومت خاص طور پر عیسائیوں اور دیگر اقلیتوں کے لیے حفاظتی اقدامات کیوں بہتر نہیں کر رہی جو کہ حملہ آوروں کے آسان ہدف ہیں۔

انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ اقلیتوں کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات اٹھائے اور خبردار کیا کہ ایسے ہی واقعات ملک کے دیگر حصوں میں بھی رونما ہو سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.