یہ اطلاع امریکی وزارت دفاع نے دی ہے۔
فوجیوں کی شناخت جوزف کولٹ (29) اور ول لنڈسے (33) کے طور پر ہوئی ہے۔
قندوز صوبے میں جنگی مشقوں کے دوران دونوں فوجی زخمی ہوئے تھے اور زخموں کی تاب نا لا کر دونوں فوجیوں کی موت ہوگئی۔
فوجی ترجمان نے کہا کہ موت کی جانچ کی جا رہی ہے۔
ناٹو کی قیادت میں ا مداد ی مشن کی جانب سے سب سے پہلے ان کی موت کی اطلاع دی گئی۔
مشاورتی اور امداد مشن میں ناٹو کے درجنوں ممالک کے تقریبا 16000 عملے شامل ہیں۔