ETV Bharat / international

ترکی میں زلزلے کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 49 ہو گئی

author img

By

Published : Nov 1, 2020, 5:23 PM IST

اس زلزلے کے سبب ترکی کے تیسرے سب سے بڑے شہر ازمیر میں 20 بڑی عمارتیں منہدم ہو گئیں۔ اس سے قبل ترکی میں سنہ 1999 میں زبردست زلزلہ آیا تھا، جس میں تقریبا 18 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔

sdf
sdf

ترکی کے ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ پریذیڈنسی نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ مغربی ترکی میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 49 ہوگئی ہے۔ اس سے قبل ، 43 ہلاکتوں کی اطلاع ملی تھی۔

اے ایف اے ڈی نے ایک بیان میں کہا کہ تازہ ترین معلومات کے مطابق 49 افراد ہلاک اور 896 زخمی ہوئے ہیں۔

ترکی کے ایجیئن ساحل اور یونان کے جزیرے سموس کے شمال میں جمعہ کی دوپہر کو زلزلے نے شدت کا اندراج کیا، جسے ترک حکام نے 6.6 ریکارڈ کیا، جبکہ دیگر زلزلہ سائنسی اداروں نے بتایا کہ اس کی شدت 6.9 ہے۔

اس زلزلے کے سبب ترکی کے تیسرے سب سے بڑے شہر ازمیر میں 20 بڑی عمارتیں منہدم ہو گئیں۔

مختلف ایجنسیوں اور شہروں سے 5،500 سے زائد امدادی کارکنوں نے مل کر راحت رسانی کا کام کیا۔

اس سے قبل ترکی میں سنہ 1999 میں زبردست زلزلہ آیا تھا، جس میں تقریبا 18 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.