ETV Bharat / international

اگر دوبارہ امریکہ کا صدر منتخب ہوا تو چین کے خلاف کارروائی کروں گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو آگاہ کیا ہے کہ اگر وہ دوبارہ امریکہ کے صدر منتخب ہوئے تو کورونا وائرس سے متعلق چین کے ساتھ بہت کچھ کریں گے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Oct 22, 2020, 10:42 PM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آگاہ کیا ہے کہ اگر وہ دوبارہ امریکہ کے صدر منتخب ہوئے تو کورونا وائرس سے متعلق چین کے ساتھ بہت کچھ کریں گے۔

انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ 'ہم چین کے ساتھ بہت کچھ کرنے جا رہے ہیں جس طرح چین نے ہمارے ساتھ بے عزتی سا سلوک کیا ہے'۔

ٹرمپ نے یہ بات ایک سوال کے جواب میں کہی، جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ کورونا وائرس کو روکنے کے لیے فیس ماسک پہننے کے حق میں ہیں۔ اس پر ٹرمپ نے کہا کہ عوام میں ماسک کا پہننا چین کی غلطی کے سبب ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.