ETV Bharat / international

بنگلہ دیش میں ٹرین حادثہ، 15 افراد ہلاک - بنگلہ دیش میں ٹرین حادثہ، 15 افراد ہلاک

بنگلہ دیش کے شہر برہمن بريا میں منگل کو دو مسافر ٹرینوں کے درمیان آمنے سامنے کی ٹکر میں کم از کم 15 افراد کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔

بنگلہ دیش میں ٹرین حادثہ، 15 افراد ہلاک
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 12:31 PM IST

پولیس نے بتایا کہ صبح تقریبا دو بجے اُدین ایکسپریس پلیٹ فارم پر پہنچنے والی تھی کہ تبھی وہ دوسری ٹرین سے ٹکرا گئی۔ ٹکر اتنی زبردست تھی کہ ٹرین کے دو ڈبوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ حادثے میں کم از کم 15 افراد کی موت ہو گئی۔

ضلع پولیس سربراہ نے حادثے میں 15 افراد کے مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کچھ زخمیوں کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ راحت اور امدادی کام جاری ہے۔ حادثے کی وجہ کا اب تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.