ETV Bharat / international

تبت میں زلزلہ کے جھٹکے

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 3:21 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:05 AM IST

تبت کے شہر كامڈو میں ہفتہ کو 5.1 شدت والے زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ چینی زلزلہ نیٹ ورک مرکز نے یہ اطلاع دی۔

تبت میں زلزلہ کے جھٹکے
تبت میں زلزلہ کے جھٹکے

مرکز نے بتایا کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بج کر 56 منٹ پر آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 تھی۔

انہوں نے بتایا کہ زلزلہ کا مرکز 31.98 ڈگری شمالی طول البلد اور 95.09 ڈگری مشرقی طول البلد میں زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
زلزلہ سے کسی جان و مال یا دیگر کسی نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.