ETV Bharat / international

پاکستان: مسجد کا گنبد گرنے سے تین مزدور ہلاک، 10 زخمی - پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے

لاہور میں ایک زیر تعمیر مسجد کے گنبد گرنے کے نتیجے میں تین مزدور ہلاک جبکہ 10 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

three workers killed, 10 injured as mosque dome collapses in lahore pakistan
پاکستان: مسجد کا گنبد گرنے سے تین مزدور ہلاک، 10 زخمی
author img

By

Published : Feb 11, 2021, 9:55 PM IST

پاکستان میں پنجاب صوبے کے دارالحکومت لاہور میں ایک زیر تعمیر مسجد کے گنبد گرنے کے نتیجے میں تین مزدوروں کی موت ہوگئی ہے جبکہ 10 دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق، حادثے کے وقت مسجد میں تقریبا 25 مزدور کام کر رہے تھے۔ زخمیوں کو قریب کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں دو افراد کی حالت سنگین بتائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان: ذہنی بیمار قیدیوں کی پھانسی پر پابندی

پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، خراب تعمیراتی سامان کے استعمال کے سبب یہ حادثہ پیش آیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.