ETV Bharat / international

افغانستان میں بم دھماکے میں تین شہری ہلاک - بم دھماکے میں تین شہری ہلاک

افغانستان کے صوبہ بادغیس میں ہفتے کی صبح سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے میں ایک بچہ سمیت تین شہری ہلاک ہوگئے۔

three civilians killed in bomb blast in Afghanistan
افغانستان میں بم دھماکے میں تین شہری ہلاک
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 6:09 PM IST

ابکمری ضلع کے سربراہ خوشداد طیب نے بتایا کہ یہ واقعہ کالا نواحی علاقہ اور ضلع ابکمری کے مابین پیش آیا۔

انہوں نے کہا کہ طالبان عسکریت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے وہاں بم نصب کیے تھے لیکن موٹر سائیکل سے چلنے والا ایک شخص اس کی بیوی اور بچے اس کی زد میں آگئے۔

طالبان نے ابھی تک اس واقعے پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.