ETV Bharat / international

پاکستان میں چاند دیکھنے کے لیے موبائل ایپ

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے رویت ہلال سے متعلق موبائل ایپلی کیشن متعارف کرایا ہے۔

'The Ruet' mobile app launched in pakistan
author img

By

Published : May 31, 2019, 12:26 PM IST

یہ پاکستان میں چاند کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے والا پہلا موبائیل اپلیکیشن ہے۔

'The Ruet'  mobile app launched in pakistan
'The Ruet' mobile app launched in pakistan

اس اپلیکیشن کا نام 'دی رویت' رکھا گیا ہے، جسے گوگل پلے اسٹور سے بآسانی ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

ایپلی کیشن کے فیچرز ہیں۔
*چاند کی موجودہ عمر
*اسلامی ہجری کیلنڈر
*پاکستان میں کسی بھی مقام کی معلومات حاصل کرنا
*اسلامی مہینوں کے حساب سے نئے چاند کی تفصیلات
*چاند کے حساب سے کیلنڈر
*چاند، سورج و تمام دیگر سیاروں کی پوزیشن کی معلومات

سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر نے چاند کی رویت کے لیے موبائیلاپلیکشن کی اطلاع دی ہے اور لوگوں کو اسے ڈاون لوڈ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Intro:Body:

pakistan

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.