ETV Bharat / international

چین: جہاز حادثے میں مرنے والوں کی تعداد نو ہوئی - چین کی خبریں

حادثے کے وقت جہاز میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے۔ جب کہ جہاز کی گنجائش 40 مسافروں کو لے جانے کی تھی۔

جہاز حادثے میں مرنے والوں کی تعداد نو ہوئی

author img

By

Published : Sep 19, 2021, 10:58 PM IST

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئیزو میں ایک مسافر جہاز کے ندی میں پلٹنے سے مرنے والوں کی تعداد نو ہو گئی ہے۔ مقامی احکام نے اتوار کےروز بتایا کہ یہ حادثہ لیوپانشوئی شہر میں جنگکے ٹاؤن شپ میں جنگکے ندی میں پیش آیا۔

حادثے کے وقت جہاز میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے۔ جبکہ جہاز کی گنجائش 40 مسافروں کو لے جانے کی تھی۔

حکام نے ابھی تک جہاز میں سوار مسافروں کی صحیح تعداد کی تصدیق نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کابل میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان

اتوار کی صبح 11 بجے تک 40 افراد کو ندی سے نکالا گیا جن میں سے 31 کی حالت نازک تھی اور بعد میں نو افراد کی موت ہو گئی۔ چھ دیگر افراد لاپتہ بتایا گئے ہیں ۔ مسافروں میں زیادہ تر طالب علم تھے۔

اس مہم میں 17 افراد کی بچاؤ ٹیم اور 50 کشتیاں شامل تھی۔ حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.