ETV Bharat / international

Tent Pegging Competition: اسلام آباد میں شہ سواری کا روایتی مقابلہ

author img

By

Published : Nov 27, 2021, 9:22 PM IST

اولمپک کونسل آف ایشیا نے 1982 میں ٹینٹ پیگنگ Tent Pegging کو ایک سرکاری کھیل کے طور پر شامل کیا جبکہ انٹرنیشنل فیڈریشن فار ایکوسٹرین اسپورٹس نے اسے 2004 میں ایک سرکاری گھوڑ سواری کے نظم و ضبط کے طور پر تسلیم کیا ہے۔

tent pegging competition in islamabad of pakistan
اسلام آباد میں شہ سواری کا روایتی مقابلہ

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں گھوڑسواری کا ایک قدیم اور روایتی مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں گھوڑ سواری کی مہارت کے ساتھ ساتھ قدیم روایات کا حسین امتزاج بھی نظر آتا ہے۔

داراصل اس مقابلے کا نام ٹینٹ پیگنگ Tent Pegging ہے کیونکہ اس میں شہ سوار ریس کے دوران اپنے نیزوں سے زمین پر رکھی لکڑی کو گھونپتے ہیں۔

ٹینٹ پیگینگ مقابلے Tent Pegging Competition میں 120 سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا جس میں 600 سے زائد گھوڑے لائے گئے، اس قدیم کھیل میں روایتی لباس کے ساتھ سوار شہ سواروں نے بہرتین کھیل کا مظاہرہ کیا۔

شلوار قمیض اور کمر کوٹ پر روایتی قسم کی ٹوپیاں پہن کر پنجاب، خیبرپختونخوا اور مختلف حصوں سے شہ سواروں نے اس مقابلے میں حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: Kashmir Tourism: شکارہ پر روایتی موسیقی سے لطف اندوز ہوتے سیاح

کورونا وبا کی وجہ سے ملک میں کسی ایک مقام پر جمع ہونے کی اجازت نہیں تھی جس کی وجہ سے اس قسم کے مقابلے منعقد نہیں ہورہے تھے لیکن اب لوگ خدا کا شکریہ ادا کررہے ہیں کہ اس قسم کے مقابلے شروع ہو گئے ہیں۔

دو دن تک جاری رہنے والے اس ٹینٹ پیگنگ مقابلے Tent Pegging Competition میں پوٹھوہار ٹینٹ پیگنگ کلب نے پہلا مقام حاصل کیا۔

اولمپک کونسل آف ایشیا نے 1982 میں ٹینٹ پیگنگ کو ایک سرکاری کھیل کے طور پر شامل کیا جبکہ انٹرنیشنل فیڈریشن فار ایکوسٹرین اسپورٹس نے اسے 2004 میں ایک سرکاری گھوڑ سواری کے نظم و ضبط کے طور پر تسلیم کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.