ETV Bharat / international

فلیپنس میں دھماکہ، گیارہ افراد ہلاک - فلیپنس کے صوبہ سولو کے جولو

فوج کی ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ سولو کی راجدھانی جولو کی مصروف سڑک پر ایک راشن کی دکان کے سامنے 12 بجے پہلا دھماکہ ہوا۔ اس کے ایک گھنٹے بعد دوسرا دھماکہ ایک بجے چرچ میں ہوا۔

bombs
bombs
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 8:56 AM IST

فلیپنس کے صوبہ سولو کے جولو شہر میں پیر کے روز دو زبردست دھماکہ میں کم از کم 11 لوگو ں کی موت اور تقریباً 17 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
فلیپنس میں دھماکہ، گیارہ افراد ہلاک

فوج کی ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ سولو کی راجدھانی جولو کی مصروف سڑک پر ایک راشن کی دکان کے سامنے آج دن میں 12 بجے پہلا دھماکہ ہوا۔

اس کے ایک گھنٹے بعد دوسرا دھماکہ ایک بجے چرچ میں ہوا جو پہلے دھماکہ کی جگہ سے صرف 70 میٹر کی دوری پر واقع ہے۔ ان دونوں دھماکہ میں ابھی تک گیارہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.