ETV Bharat / international

سلسلہ وار بم دھماکے بعد کولبمو ایئر پورٹ سے پائپ بم برآمد

سری لنکا کے کئی مقامات پر ہونے والے آٹھ بم سلسلہ وار بم دھماکے میں تاحال 207 افراد ہلاک، جبکہ کم از کم 450 زخمی ہو چکے ہیں۔

author img

By

Published : Apr 22, 2019, 7:55 AM IST

Updated : Apr 22, 2019, 8:05 AM IST

sri lanka pipe bomb

سری لنکا کے کولمبو ایئر پورٹ پر پائپ بم ملنے سے سنسی پھیل گئی، تاہم سکیورٹی اہلکاروں نے اس بم کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

سری لنکا کی حکومت ایسٹر کے موقعے پر ملک بھر میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکے کو خودکش حملہ قرار دیا ہے۔

ایسٹر کے دن ہونے والے آٹھ دھماکوں میں گرجاگھروں اور ہوٹلوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

سری لنکا میں تاحال ان دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 207 افراد ہلاک، جبکہ 450 زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں تقریبا 27 غیرملکی شہری شامل ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Apr 22, 2019, 8:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.