ETV Bharat / international

سری لنکا میں نقاب پر پابندی

سری لنکائی صدر متھری پالا سری سینا نے ملک میں حالیہ خود کش دھماکوں کے بعد ہنگامی قانون کے تحت ملک میں نقاب پہننے اور چہرہ چھپانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

author img

By

Published : Apr 29, 2019, 12:00 PM IST

نقاب

صدر سری سینا کا کہنا ہے کہ وہ ہنگامی قانون کے تحت عوامی مقامات پر کسی بھی طرح کے نقاب یا چہرہ چھپانے پر پابندی عائد کررہے ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس پابندی کا مقصد قومی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔ صدر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا اطلاق پیر سے ہوگا۔

یہ پابندی ایک ایسے وقت میں لگائی گئی ہے جب مسلم مذہبی رہنماؤں نے بھی مسلمان خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی ردعمل سے پچنے کے لیے نقاب نہ پہنیں۔

سری لنکا میں تقریبا 10 فیصد مسلمان آباد ہیں اور وہ مذہب کے معاملے میں اعتدال پسند مانے جاتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.