ETV Bharat / international

جنوبی کوریا: 24 گھنٹوں میں صرف آٹھ نئے کیسز - جنوبی کوریا

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے نئے کیسز میں گراوٹ آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وبا کے صرف آٹھ کیسز درج کئے گئے جو فروری کے وسط کے بعد سے ایک دن میں درج کئے گئے متاثرین کے کم سے کم اعداد وشمار ہیں ۔

نئے کیسز میں گراوٹ آرہی ہے
نئے کیسز میں گراوٹ آرہی ہے
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 3:33 PM IST

کوریاکے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن ( کے سی ڈی سی ) نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صرف آٹھ کیسز سامنے آئے جس سے ملک میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 10،661 ہو گئی ہے اور اب تک 232 مریض ہلاک ہو چکے ہیں۔

نئے کیسز میں سے پانچ بیرون ملک سے آئے ہیں۔ ملک میں 8،042 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ ملک میں تین جنوری سے اب تک 5 لاک 36ہزار سے زائد افراد کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 12 ہزار ،200 لوگوں کی جانچ رپورٹ کا انتظار ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.