ETV Bharat / international

چین میں سڑک حادثہ، 6 ہلاک - سیچاؤن

چین کے سیچاؤن میں سڑک حادثہ پیش آیا جس میں چھ افراد ہلاک اور دیگر 20 زخمی ہوگئے۔

Six killed, 20 injured in road accident in China
چین میں سڑک حادثہ، 6 ہلاک
author img

By

Published : May 17, 2020, 1:28 PM IST

صوبہ سیچاؤن میں ایک عہدیدار کے مطابق تیز رفتار بس کے الٹ جانے کے نتیجہ میں چھ افراد ہلاک ہوگئے۔

ہفتہ کو شیچانگ۔چینگڈو ہائی وے پر تیز رفتار بس روڈ ڈیوائڈر سے ٹکراکر الٹ گئی جبکہ بس میں 36 مسافر سوار تھے۔ موقع پر ہی دو افراد ہلاک ہوگئے تھے جبکہ دیگر چار افراد ہسپتال میں علاج کے دوران فوت ہوگئے۔

تمام بیس زخمیوں کا ہسپتال میں علاج کیا جارہا ہے جبکہ ان میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

چین میں سڑک حادثات عام بات ہے اور بیشتر حادثات کا تعلق ٹرافک قوانین کی خلاف ورزی ہوتی ہے جبکہ 90 فیصد حادثات میں جانی نقصان اور لوگ زخمی ہوتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.