ETV Bharat / international

فلپائن: زلزلہ کے شدید جھٹکے

author img

By

Published : Sep 29, 2019, 2:55 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 11:13 AM IST

فلپائن کے منڈاناؤ جزائر میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ کی وجہ سے کسی طرح کی سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔

فلپائن: زلزلہ کے شدید جھٹکے

یوروپیین مڈٹرینين سيسمولوجیكل سینٹر (ای ایم ایس سی ) نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 6.2 تھی۔ زلزلہ گرين واچ وقت کے مطابق آج علی الصبح دو بجکر دو منٹ پر آیا اور اس کا مرکز پنڈاگوئٹن علاقے سے قریب 84 كلو ميٹر دور زمین میں 89 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

زلزلہ کی وجہ سے کسی کے ہلاک ہونے یا کسی طرح کے نقصان کی کوئی خبر ابھی تک نہیں آئی ہے۔ سونامی کا کوئی الرٹ بھی جاری نہیں کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 11:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.