ETV Bharat / international

پاکستان میں دھماکے سے 5 ہلاک - کراچی کے کلشن اقبال علاقے

دھماکہ کراچی یونیورسٹی کے مسکان گیٹ کے سامنے ایک چار منزلہ عمارت میں ہوا۔

Several injured
Several injured
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 11:15 AM IST

Updated : Oct 21, 2020, 3:40 PM IST

کراچی کے گلشن اقبال علاقے میں بدھ کی صبح بم دھماکے کا ایک معاملہ پیش آیا ہے۔ دھماکے میں 5 افراد کے ہلاک اور 20 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

پاکستان میں دھماکے سے 3 ہلاک

پاکستانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں زخمی ہوئے افراد میں سے 7 کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ کراچی یونیورسٹی کے مسکان گیٹ کے سامنے ایک چار منزلہ عمارت میں ہوا۔

ابھی تک دھماکے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ پولیس دھماکے کی نوعیت کا تعین کررہی ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق دھماکے کے اثر سے قریب کی عمارت کی کھڑکیوں کے شیشے تک ٹوٹ گئے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Oct 21, 2020, 3:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.