ETV Bharat / international

روس: آتشزدگی کے سبب 11 افراد ہلاک

علاقائی ہنگامی خدمات کے ایک نمائندے نے کہا ہے کہ آگ لگنے کے سبب ہلاک ہونے والے افراد غیر ملکی ہوسکتے ہیں۔ دو افراد آگ سے محفوظ بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے۔

روس: آتشزدگی کے سبب 11 افراد ہلاک
روس: آتشزدگی کے سبب 11 افراد ہلاک
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 6:25 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:25 PM IST

روس میں تومسك علاقے کے پریچولِمسكي گاؤں میں لکڑی کے ایک منزلہ مکان میں آگ لگ جانے کے سبب کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے۔

وزارت برائے ایمرجنسی کی علاقائی یونٹ یہ اطلاع دی۔قبل ازیں علیٰ الصباح محکمہ نے چھ افراد کے ہلاکت کی تصدیق کی تھی لیکن اس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ گئی۔

محکمہ کے مطابق 07:03 بجے تک 11 لاشیں برآمد کی گئیں۔ اس درمیان روسی تفتیشی کمیٹی کے تومسک کی علاقائی یونٹ نے آگ لگنے کے اس واقعہ کی تفتیش شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

علاقائی ہنگامی خدمات کے ایک نمائندے نے کہا ہے کہ آگ لگنے کے سبب ہلاک ہونے والے افراد غیر ملکی ہوسکتے ہیں۔ دو افراد آگ سے محفوظ بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے۔

تومسک کے علاقائی گورنر سرگیئی جھواچکِن صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.