ETV Bharat / international

عسکریت پسندوں کا سکیورٹی فورسز پر حملہ - پاک-افغان سرحد کے پاس

افغانستان کے سرحدی علاقے شمالی وزیرستان کے قبائلی ضلع میں بڑی تعداد میں ہتھیاروں سے لیس عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کر دیا۔ جس میں کم سے کم دو فوجی اور نو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔

دہشت گردانہ حملے مین متعدد ہلاک
دہشت گردانہ حملے مین متعدد ہلاک
author img

By

Published : Apr 26, 2020, 8:05 PM IST

Updated : Apr 26, 2020, 8:12 PM IST

افغانستان کے سرحدی علاقے شمالی وزیرستان کے قبائلی ضلع میں بڑی تعداد میں ہتھیاروں سے لیس عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کر دیا۔ جس میں کم سے کم دو فوجی اور نو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔

فوج نے کہا کہ 'عسکریت پسندوں نے سنیچر کے روز تحصیل دت کھیل کے ٹوٹنارئی علاقے میں پاک-افغان سرحد کے پاس سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا۔ جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں نو عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا'۔

گولہ باری کے دوران دو فوجی ہلاک ہوئے اور پانچ زخمی ہوئے۔ کاروائی میں ایک عسکریت پسند کو گرفتار بھی کیا گیا۔

افسران کے مطابق 'شمالی وزیرستان میں عسکریت پسندوں کو ہٹا دیا گیا ہے، لیکن ان میں سے کچھ افغانستان بھاگ گئے اور اکثر علاقے میں حملے کرنے کے لیے واپس آتے ہیں۔'

Last Updated : Apr 26, 2020, 8:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.