ETV Bharat / international

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، چار شدت پسند ہلاک

author img

By

Published : Feb 4, 2021, 1:40 PM IST

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں فائرنگ کے تبادلہ کے دوران چار عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ یہ شدت پسند اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری، سیکیورٹی فورسز پر فائر نگ اور آئی ای ڈی دھماکوں میں ملوث تھے۔

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، چار شدت پسند ہلاک
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، چار شدت پسند ہلاک

پاکستانی سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاعات پر عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن میں چار شدت پسند مارے گئے جب کہ پاکستان فوج کے دو جوانوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ایک کمپاونڈ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیا گیا۔ ٹھکانے کا محاصرہ کرنے پر شدت پسندوں نے فائرنگ شروع کردی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں فائرنگ کے تبادلہ کے دوران چار عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ یہ شدت پسند اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری، سیکیورٹی فورسز پر فائر نگ اور آئی ای ڈی دھماکوں میں ملوث تھے۔

آپریشن کے دوران نائب صوبیدار امین اللہ اور سپاہی شیر زمین نے شہید جبکہ چار فوجی جوان زخمی ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.