ETV Bharat / international

ترکی کی کارروائی سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس طلب - سلامتی کونسل کا اجلاس

اس سے قبل منعقد ہونے والا سلامتی کونسل کا پہلا اجلاس یورپی ممالک اور دیگر ارکان کےدرمیان اختلافات کی وجہ سے بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا تھا۔

ترکی کی کارروائی سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس طلب
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 6:39 PM IST

ترکی کی جانب سے شام میں فوجی کارروائی سے متعلق اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

یہ اجلاس بند کمرے میں ہو گا، جس میں ترکی کی موجودہ کارروائی سے متعلق غور فکر کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق بیلجیم جرمنی ، فرانس ، پولینڈ اور برطانیہ کی جانب سے اس اجلاس کے لیے درخواست کی گئی تھی۔

اس سے قبل منعقد ہونے والا سلامتی کونسل کا پہلا اجلاس یورپی ممالک اور دیگر ارکان کےدرمیان اختلافات کی وجہ سے بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا تھا۔

ترکی کی جانب سے شام میں فوجی کارروائی سے متعلق اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

یہ اجلاس بند کمرے میں ہو گا، جس میں ترکی کی موجودہ کارروائی سے متعلق غور فکر کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق بیلجیم جرمنی ، فرانس ، پولینڈ اور برطانیہ کی جانب سے اس اجلاس کے لیے درخواست کی گئی تھی۔

اس سے قبل منعقد ہونے والا سلامتی کونسل کا پہلا اجلاس یورپی ممالک اور دیگر ارکان کےدرمیان اختلافات کی وجہ سے بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.