ETV Bharat / international

کلبھوشن جادھو کو دوسری بار قونصلر ایکسیس - Consular Access to Kulbhushan Jadhav

اس سے قبل پاکستان نے دعوی کیا تھا کہ کلبھوشن جادھو نے قونصلر رسائی کے لیے نظر ثانی کی درخواست دینے سے انکار کر دیا تھا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 4:54 PM IST

پاکستانی میڈیا رپورٹ اور پاکستان کے خارجہ دفتر میں موجود بھارتی عہدیداروں کے مطابق کلبھوشن جادھو معاملے میں بھارت کو دوسری قونصلر رسائی حاصل ہوگئی ہے۔

اس سے قبل پاکستان نے دعوی کیا تھا کہ کلبھوشن جادھو نے قونصلر رسائی کے لیے نظر ثانی کی درخواست دینے سے انکار کر دیا تھا۔

واضح رہے کہ جادھو کو اپریل 2017 میں پاکستان کی ایک فوجی عدالت نے جاسوسی اور شدت پسندی کے الزام میں سزائے موت کا فیصلہ سنایا تھا۔

اس کے بعد بھارت، جادھو تک ڈپلومیٹک فائدہ پہنچانے اور موت کی سزا کو چیلینج کرنے کے لئے پاکستان کے خلاف آئی سی جے یعنی انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس پہنچا تھا، جہاں پر کلبھوشن کی حمایت میں فیصلہ آیا تھا۔

آئی سی جے نے پاکستان سے جادھو کی سزا پر نظر ثانی کرنے اور انہیں جلد سے جلد قونصلر ایکسیس دینے کا حکم دیا تھا۔ اس وقت سے بھارت اس حکم پر عمل کرانے کے لئے مسلسل کوشش کر رہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.