ETV Bharat / international

کورونا کے خلاف جنگ کے لئے جی 20 کی ہنگامی نشست - سلمان بن عبد العزیز آل سعود

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کورونا کے متعلق سائنسی تحقیق کے لئے فنڈ فراہم کرنے کی ذمہ داری قبول کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

sau
sau
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 6:42 PM IST

سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے جی 20 ورلڈ سیکنڈری ورچوئل میں اپنے افتتاحی کلمات میں کہا کہ جی 20 ممالک پر سائنسی تحقیق کے لئے فنڈز فراہم کرنے کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے جس سے کوڈ 19 کے خلاف دوا ساز ادویات اور ویکسین کی ترقی ہوگی اور ان کی فراہمی برقرار رہے گی۔

واضح ہو کہ سعودی عرب نے کورونا وائرس سے پوری دنیا میں پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر جی 20 ممالک کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا اعلان کیا تھا، جو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ منقد کیا گیا۔

سعودی سلمان نے کورونا کے متعلق سائنسی تحقیق کے لئے فنڈ فراہم کرنے کی ذمہ داری قبول کرنے کی اہمیت پر زور دیا

کنگ سلمان نے تمام جی 20 ممالک کو زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ مستقبل کی طرف نگاہ رکھیں اور کسی بھی دوسری متعدی بیماریوں سے نمٹنے کے لئے اپنی تیاری میں اضافہ کریں جس سے وبائی امراض اور معیشت، دونوں طرح کا علاج ممکن ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.