ETV Bharat / international

رواں برس کا حج قدرے مختلف - محدود تعداد میں حج کی ادائیگی

کورونا وائرس کے سبب رواں برس مسجد حرام اور مسجد نبوی میں نمازوں کی ادائیگی پر پابندی لگا دی گئی تھی اور اس بات اندیشہ تھا کہ شاید رواں برس حج کی ادائیگی بھی ممکن نہیں ہو سکے گی، تاہم اس اعلان کے بعد حج کی ادائیگی تو ہو گی لیکن تعداد محدود ہونے سے لاکھوں عازمین حج کو مایوسی ہوئی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jun 23, 2020, 6:27 PM IST

سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ محمد بن صالح بن طاهر بنتن نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اس بات کی اطلاع دی کی رواں برس کے حج کی ادائیگی استثنائی حالت میں ہو گی اور محدود تعداد میں ہی عازمین حج کر سکتے ہیں۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ وزارت صحت اور ماہرین صحت کے ساتھ بات چیت میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ اسلام کے پانچویں ستون 'حج' کو استثنائی حالات میں محفوظ طریقے سے انجام دیا جاسکتا ہے۔

اس سلسلے میں جو منصوبے تیار کیے گئے ہیں وہ وزارت صحت کے ذریعہ طے شدہ تمام ضروریات، طریقہ کار اور پروٹوکول کی تکمیل کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے سبب رواں برس مسجد حرام اور مسجد نبوی میں نمازوں کی ادائیگی پر پابندی لگا دی گئی تھی اور اس بات اندیشہ تھا کہ شاید رواں برس حج کی ادائیگی بھی ممکن نہیں ہو سکے گی، تاہم اس اعلان کے بعد حج کی ادائیگی تو ہو گی لیکن تعداد محدود ہونے سے لاکھوں عازمین حج کو مایوسی ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.