ای ڈی کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سید صلاح الدین کی جموں و کشمیر میں کل 13 جائیدادیں ہیں جن کی مالیت 1.22 کروڑ روپے ہے۔
قابل ذکر ہے کہ حزب المجاہدین ایک ممنوعہ تنظیم ہے ۔اس تنظیم نے جموں و کشمیر میں انتہا پسند سرگرمیوں کے لیے مالی تعاون فراہم کی ہے۔
اس کے سربراہ سید صلاح الدین اس وقت پاکستان کے راولپنڈی میں مقیم ہیں۔