ETV Bharat / international

ٹرمپ کے انکار کے باوجود ایران کے ساتھ روس کی تجویز برقرار

ٹرمپ نے سنیچر کو کہا تھا کہ وہ ایران مسئلہ پر آن لائن چوٹی کانفرنس منعقد کرنے کی ویلادیمیر پوتن کی پہل کی حمایت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے بجائے وہ انتخابات کا انتظار کریں گے۔

author img

By

Published : Aug 16, 2020, 8:28 PM IST

sdf
sdf

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حمایت سے انکار کے بعد روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے خلیج فارس اور ایران مسئلہ پر بات چیت کرنے کے لئے اقوام متحدہ سلامتی کونسل (یواین ایس سی) کے رکن ممالک جرمنی اور ایران کے لیڈروں کی ایک آن لائن کانفرنس منعقد کرنے کی تجویز اب بھی برقرار ہے۔

روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے اتوار کو اس امید کا دعوی کیا ہے۔

انہوں نے یہ دریافت کئے جانے پر کہ مسٹرٹرمپ کے بیان کے سامنے آنے کے بعد کانفرنس منعقد کرنے کی اپیل کیا ابھی بھی برقرار ہے تو انہوں نے کہا کہ بیشک، ہاں۔

انہوں نے خلیج فارس میں تناؤ میں مزید اضافہ سے بچانے کے لئے امریکہ سے اس پہل کے عمل درآمد کے فوائد کا اندازہ لگانے کی بھی اپیل کی۔

واضح رہے کہ مسٹر ٹرمپ نے سنیچر کو کہاتھا کہ وہ ایران مسئلہ پر آن لائن چوٹی کانفرنس منعقد کرنے کی مسٹر پوتن کی پہل کی حمایت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے بجائے وہ انتخابات کا انتظار کریں گے۔

اس سے پہلے جمعہ کو مسٹر پوتن نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اراکین جرمنی اور ایران کے لیڈروں کے اشتراک کے ساتھ خلیج فارس میں تناؤ کو ختم کے لئے ویڈیو کانفرنسنگ کرنے کا مشورہ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.