ETV Bharat / international

شام میں ترک اور روسی افواج کا مشترکہ گشت - شام میں روس اور ترک افواج کی مشترکہ گشت

اس گشت میں بکتر بند گاڑیاں اور روسی فوجی ہیلی کاپٹرز شامل تھے، جو شمالی شام کے صوبہ الحسکہ میں 50 کلو میٹر کا طویل راستہ طے کیا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 9, 2020, 10:16 PM IST

شمالی شام میں روسی اور ترک افواج نے مشترکہ طور پر گشت کیا اور حالات کا جائزہ لیا۔

ویڈیو

اس گشت میں بکتر بند گاڑیاں اور روسی فوجی ہیلی کاپٹرز شامل تھے، جو شمالی شام کے صوبہ الحسکہ میں 50 کلو میٹر کا طویل راستہ طے کیا۔

ری کاونسلیشن سینٹر کے ترجمان یگور مالتسیو نے بتایا کہ ہیلی کاپٹروں نے 50 سے 200 میٹر کی بلندی تک روسی اور ترکی بکتر بند گاڑیوں کا احاطہ کیا اور یہ گشت کامیابی کے ساتھ کیا گیا۔

واضح رہے کہ روس اور ترکی نے اکتوبر سنہ 2019 میں مشترکہ طور پر گشت میں شامل ہونے پر اتفاق کیا تھا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

Syriaشام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.