ETV Bharat / international

روس کا دعوی: شامی دہشت گردوں نے خون خرابہ کیا - سكیلابيه شہر

شام کے سكیلابيه شہر میں دہشت گردوں کی جانب سے ڈی اسیكلیشن زون میں کئے گئے فضائی حملے میں پانچ شہریوں کی موت جبکہ 12 دیگر افراد زخمی ہوگئے۔

روس کا دعوی
author img

By

Published : May 27, 2019, 2:10 PM IST

روس کی وزارت دفاع کے میجر جنرل وکٹر كپچيسن کے مطابق ''حیات طاہر الشام نامی دہشت گرد تنظیم کے دہشت گردوں نے سكیلابيه شہر میں دن میں کئی بار فضائی حملے کئے، انہوں نے 38 میزائل داغے''۔

انہوں نے مزید کہا کہ '' یہ میزائل سكیلابيه کے نیشنل اسپتال میں جاکر لگی۔ حملے میں 5 شہری ہلاک اور 12 دیگر زخمی ہوگئے ہیں''۔

Intro:Body:

russia claims that terroist attacked in syria

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.