ETV Bharat / international

مسئلہ کشمیر پر بھارت کو روس کی حمایت - جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت

روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے کشمیر کے حوالے سے بھارت کے اقدامات کی حمایت کی اور انھیں قانون کے مطابق بتایا ہے۔

modi&Putin
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 10:03 AM IST

روس نے کہا کہ بھارت نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے، اسے دو حصوں میں تقسیم اور انھیں مرکز کے زیرانتظام علاقہ بنانے کا فیصلہ قانون کے مطابق کیا ہے۔

روس کے وزارت خارجہ نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے کہ وہ بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں بہتری کا خواہاں ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے: 'روس کو امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اختلافات سیاسی اور سفارتی طریقے سے دوطرفہ طور پر حل کر لیے جائیں گے۔'

روس کہنا ہے: 'ماسکو حکومت کو امید ہے کہ بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کیے جانے کے بعد دونوں ممالک تعلقات کو مزید کشیدہ نہیں دیں گے۔'

روس کا یہ بیان اس وقت آیا ہے، جب ایک روز قبل ہی مسئلہ کشمیر کے حوالے سے چین نے سلامتی کونسل میں پاکستان کی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

'چین سلامتی کونسل میں پاکستان کی حمایت کرے گا'

Intro:Body:

bxcvbvc

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.