ETV Bharat / international

روس: ماسکو میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران 73 ہلاکتیں - چوبیس کھنٹوں میں ماسکوں میں ہلاکتوں کی تعداد

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں 50 لاکھ سے زیادہ لوگ اس بیماری سے متاثر ہیں اور 331000 افراد کی اس وبا سے موت ہو چکی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : May 22, 2020, 11:54 AM IST

روس کے کورونا وائرس مرکز نے جمعہ کو کہا کہ ماسکو میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 73 مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔

سینٹر نے کہا کہ دارالحکومت ماسکو میں 73 افراد کی موت ہونے سے یہاں اس بیماری سے ہلاک شدگان کی تعداد 1867 تک پہنچ گئی ہے۔

خیال رہے ایک دن پہلے ہی ماسکو میں 68 افراد کی موت ہوئی تھی۔

عالمی ادارہ صحت كووڈ -19 کو 11 مارچ کو وبا قرار دے چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.