ETV Bharat / international

بین افغان مذاکرات کیلئے طا لبان مشروط رضامند - افغان حکومت سے امن مذاکرات

طالبان نے کہا ہے کہ اگر قیدیوں کو رہا کرنے کا معاہدہ مکمل ہوتا ہے تو وہ عید کے بعد افغان حکومت سے امن مذاکرات کا آغاز کریں گے۔

بین افغان مذاکرات کیلئے طا لبان مشروط رضامند

author img

By

Published : Jul 24, 2020, 11:40 AM IST

شورش زدہ افغانستان میں قیام امن کیلئے طالبان نے عید الاضحی کے بعد بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

قطرمیں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا سوشل میڈیا پر پیغام میں کہنا تھا کہ افغان حکومت طالبان کی فہرست میں موجود تمام قیدیوں کو رہا کردے تو طالبان جواب میں بقیہ تمام افغان سیکورٹی اہلکار قیدیوں کو رہا کرنے کے لئےتیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کووڈ 19: فلوریڈا میں ریپبلکن نیشنل کنونشن منسوخ

انہوں نے کہا کہ قیدیوں کے تبادلہ کا عمل مکمل ہوگیا تو طالبان عید کے بعد بین الافغان مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.