ETV Bharat / international

تیونس میں 37 بنگلہ دیشی ڈوب گئے -

لیبیا سے کشتی کے ذریعہ یورپ پہنچنے کی کوشش کررہے 60 لوگوں کو لے جارہی ایک کشتی جمعہ کو ڈوب گئی جس میں 37 بنگلہ دیشیوں کی مو ت ہوگئی۔

تیونس میں 37 بنگلہ دیشی ڈوب گئے
author img

By

Published : May 12, 2019, 10:34 PM IST

طرابلس میں واقع بنگلہ دیشی سفارت خانہ نے اس کی تصدیق کی ہے۔

طرابلس میں بنگلہ دیشی سفارت خانہ نے مزدوروں کے وکیل اشرف الاسلام نے 37 بنگلہ دیشیوں کے موت کی تصدیق کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور سے ہمیں معلوم ہوا ہے کہ کشتی میں 51 بنگلہ دیشی سوار تھے۔

حادثہ کے تفصیلی جانکاری کے لئے وہ تیونس میں واقع ریڈ کریسنٹ کے رابطے میں ہیں۔ ابھی تک تیونس نہیں پہنچ سکے ہیں۔ اتوار تک پہنچنے کی امید ہے۔

تیونس کے ریڈ کریسنٹ کے سربراہ مونگی اسلم نے سنیچر کو بتایا کہ لیبیا کے جورا میں تقریبا 75 غیر ملکی کشتی کے ذریعہ آئے تھے۔

اسلم نے ٹیلی فون پر بتایا کہ تیونشیائی مچھلی پکڑنے کی کشتی سے صرف 16 لوگوں کو بچایا گیا ہے ان میں سے 14 بنگلہ دیشی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.