مقامی میڈیا کےمطابق لوگ جس مال کے باہر ریلی کر رہے تھے وہاں تعینات گارڈوں نے ان پر گولیاں چلانی شروع کردیں جس سے تشددبھڑک اٹھا۔
عراق میں بدعنوانی کے خلاف احتجاجی مظاہرے - calshes
عراق کے جنوبی نجف شہر میں شیعہ عالم مقتدی الصدر کی قیادت میں بدھ کی رات کیے گئے بدعنوانی مخالف مظاہرے کےدوران ہونے والی جھڑپ میں کم سے کم چار لوگوں کی موت اور 17دیگر زخمی ہوگئے۔
عراق میں بدعنوانی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
مقامی میڈیا کےمطابق لوگ جس مال کے باہر ریلی کر رہے تھے وہاں تعینات گارڈوں نے ان پر گولیاں چلانی شروع کردیں جس سے تشددبھڑک اٹھا۔
Intro:Body:Conclusion: