ETV Bharat / international

لبنان میں معاشی بحران کے سبب زبردست جھڑپیں

author img

By

Published : Apr 28, 2020, 3:57 PM IST

موجودہ حالات میں بھارتی کرنسی ایک روپے کے مقابلے لبنانی پاونڈ کی قدر میں کافی کمی آئی ہے۔ ایک روپے کے مقابلے تقریبا 20 لبنانی پاونڈ کی قدر ہو گئی ہے۔

sdf
dfs

شمالی لبنان میں پیر کے روز مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے مابین مقامی کرنسی کی قدر میں ہونے والی کمی کی وجہ سے زبردست جھڑپیں ہوئیں۔

ویڈیو

لبنانی پاونڈ کی قدروں میں بڑے پیمانے پر ہونے والی کمی کی وجہ سے اشیائے خوردنی میں زبردست اضافہ ہو گیا ہے۔

درجنوں نوجوان مظاہرین نے مقامی بینکوں کے آگے کے حصے کو توڑنے کے ساتھ ہی فوج کی ایک گاڑی کو بھی نذر آتش کردیا۔

عالمی سماجی تنظیم 'ریڈ کراس' نے بتایا کہ اس کی ٹیمیں لبنان کے دوسرے سب سے بڑے شہر اور سب سے نظرانداز والے علاقے طرابلس میں زخمیوں کو نکالنے پر کام کر رہی ہیں۔

لبنانی حکومت کی جانب سے لاک ڈاون میں نرمی برتنے کے بعد سے ہی گذشتہ ہفتے حکومت بکھرے ہوئے مظاہرین نے دوبارہ یکجا ہو کر پر تشدد مظاہرے کی شروعات کر دی۔

لبنان میں اب تک کورونا متاثرین کی تعداد 710 ہو چکی ہے۔ ان میں سے 24 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران کورونا کے کیسز میں کمی آئی ہے، جس کی وجہ سے رات کے وقت کرفیو کو ایک گھنٹہ کم کیا جاسکتا ہے اور کچھ کاروباری اداروں کو پیر کے روز دوبارہ کام شروع کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔

گذشتہ برس کے اواخر میں پھیلے کورونا وائرس کے سبب میں زبردست معاشی بحران پیدا ہو گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.