ETV Bharat / international

نواز کے دو بھتیجوں کو ایف آئی اے نے طیارہ سے اتارا - نواز شریف خبر

قومی احتساب بیورو (این اے بی) کی درخواست پر وفاقی تفتیشی ایجنسی (ایف آئی اے) نے جیل میں بند سابق وزیراعظم نواز شریف کے دو بھتیجوں کو سعودی جا رہے جہاز سے اتار لیا۔

نواز کے دو بھتیجوں کو ایف آئی اے نے طیارہ سے اتارا
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 9:39 PM IST

یہ واقعہ جمعرات کا ہے۔ نواز شریف کے بھتیجے اور آنجہانی عباس شریف کے بیٹے یوسف عباس اور عبدالعزیز عباس حج پر سعودی عرب جارہے تھے۔

قومی احتساب بیورو نے ایف آئی اے سے درخواست کی اور اس کے بعدونوں کو علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر جہاز سے اتار لیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق دونوں بھائیوں کا نام چودھری شوگر ملس (سی ایس ایم) معاملہ میں نامزد ہے۔ این اے بی کے لاہور دفتر نے سی ایس ایم معاملہ میں دونوں کا نام شامل کیا ہے۔

Intro:Body:

Under Adopt a Heritage scheme, launched by Ministry of Culture and Archaeological Survey of India, GOI has decided to hand over the maintance and management of the Kaziranga National Park to Gurgaon based company  Mesearch Resband Pvt Ltd. According to the exclusive information recieved by ETV Bharat  Central Government and Mesearch Resband has already signed MOU.

Earlier also when the decission of handing over the Heritage sites of Assam Including Kaziranag National Park, Kareng Ghar  and Talatal Ghar has come up a massieve protest made by various organisation compeled Central government to give up this project for the time being. This time without bringing the matter into the notice of people of Assam GOI handed over Kaziranga National Park to Mesearch Resband. 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.