ETV Bharat / international

سری لنکا: صدراتی امیدوار مہندا راج پکشے نے ووٹنگ کی - صدراتی امیدوار مہندا راج پکشے نے ووٹنگ کی

سری لنکا کے صدارتی امیدوار و سابق صدر مہندا راجپکشے نے ووٹ دینے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'میری صدارت میں سری لنکا کی عوام ایک خوشحال مستقبل دیکھیں گے'۔

سری لنکا کے صدر راج پکشے نے اپنا ووٹ دیا
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 11:17 AM IST

Updated : Nov 16, 2019, 11:40 AM IST

سری لنکا کے سابق صدر نے ووٹ دینے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'میری صدارت میں سری لنکا کی عوام ایک خوشحال مستقبل دیکھیں گے'۔

راج پکشے نے اپنی اہلیہ کے ساتھ اعلیٰ سکیورٹی کے حفاظت میں ووٹ دیا۔

سری لنکا: صدراتی امیدوار مہندا راج پکشے نے ووٹنگ کی

جب وہ پولنگ مرکز پر پہنچے تو بہت خوش نظر آ رہے تھے۔

انہوں نے ووٹ دینے کے لیے چند لمحے کے لیے میڈیا سے بات کی پھر سکیورٹی کی اعلیٰ حفاظت میں واپس لوٹ گئے۔

انہوں نے صدارتی انتخابات جیتنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Nov 16, 2019, 11:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.