ETV Bharat / international

طالبان کے چنگل سے بینک کےچار ملازمین آزاد - طالبان خبریں

افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں پولیس نے ایک بینک کے چار ملازمین کو طالبان کے قبضہ سے چھڑا لیا ہے۔

طالبان کے چنگل سے بینک کےچار ملازمین آزاد
author img

By

Published : Oct 27, 2019, 3:48 PM IST

مقامی پولیس نے اتوار کو ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔
بیان کے مطابق اسلام کالا سرحدی علاقے میں دا افغانستان بینک کی ایک مقامی شاخ میں کام کر رہے، چار ملازمین کو کچھ دنوں پہلے طالبان کے عسکریت پسندوں نے اغوا کر لیا تھا۔ پولیس کی کوششوں اور مقامی لوگوں کی مدد کے بعد بینک کے چاروں ملازمین کوہفتہ کودیر رات بحفاظت رہا کرا لیا گیا۔
بینک ملازم اپنے اپنے گھر آ گئے ہیں۔ قابل غور ہے کہ افغانستان کے سرکاری سکیورٹی فورسز کے لئے جاسوسی کرنے والے عام شہریوں اور چھٹی پر گئے فوجیوں كو طالبان اغوا کر لیتا ہے۔
طالبان کی جانب سے اس سلسلہ میں ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیاگیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.