ETV Bharat / international

پی اوکے، زلزے میں سات افراد ہلاک، 100 سے زیادہ زخمی - زلزلے کی شدت 5.8 تھی

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر (پی او کے) میں منگل کے روز آنے والے زلزے کے سبب کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 100 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔

پی اوکے، زلزے میں سات افراد ہلاک، 100 سے زیادہ زخمی
author img

By

Published : Sep 24, 2019, 10:21 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 9:40 PM IST

ری ایکٹر پیمانے پر زلزلے کی شدت 5.8 تھی۔ بھارت کے کچھ حصوں میں بھی آج شام زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ یو ایس جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق زلزلے کی شدت کا اندازہ 5.8 پوائٹ لگایا گیا۔ زلزلے کا مرکز پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے میرپور سے ایک کلومیٹر دور زمین کے اندر10 کلومیٹر نیچے تھا۔

پی او کے، کے وزیر اطلاعات و نشریات مشتاق منہاس نے کہا کہ وہ ابھی زلزلے میں ہونے والے نقصانات کا مکمل جائزہ لینے کی حالت میں نہیں ہیں۔ انہوں نے اندیشہ ظاہر کیا کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔ کئی افراد کے ملبے کے نیچے دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 9:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.