ETV Bharat / international

یوکے پی این پی کے چئیرمین نے لداخ میں چینی مداخلت کی مذمت کی

شوکت علی کشمیری نے کہا کہ جموں اور کشمیر پر پاکستان کے پاس کوئی لوکس اسٹینڈی نہیں ہے۔ اس لیے جموں و کشمیر کو ان سازشوں میں شامل ہونے اور خطے کو مزید بکھراو سے بچانے کے لیے اس معاملے سے دور رہنا چاہیے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 9:13 PM IST

پاکستان سے ملک بدر کیے گئے اور پاکستان زیر کنٹرول کشمیر کے رہنما سردار شوکت علی نے لداخ میں چینی مداخلت کی مذمت کی ہے۔

سردار شوکت علی کشمیر کی سیاسی جماعت 'یونائٹیڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی' کے چئیرمین بھی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مشرقی لداخ میں ایل اے سی پر چینی فوج کی موجودگی اور بھارت و چین کے درمیان کشیدگی انتہائی حساس مسئلہ ہے اور خطے امن و تحفظ کے حوالے سے بے حد خطرناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ جموں اور کشمیر پر پاکستان کے پاس کوئی لوکس اسٹینڈی نہیں ہے۔ اس لیے جموں و کشمیر کو ان سازشوں میں شامل ہونے اور خطے کو مزید بکھراو سے بچانے کے لیے اس معاملے سے دور رہنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.