ETV Bharat / international

آئی آئی ٹی گلوبل سمِٹ میں وزیراعظم کلیدی خطبہ پیش کریں گے آج

اطلاع کے مطابق اس سمٹ میں عالمی معیشت، ٹیکنالوجی، جدت، صحت، مابعد کورونا طریقۂ زندگی اور عالمی تعلیم جیسے امور پر توجہ دی جائے گی۔

PM to deliver keynote address at IIT 2020 Global Summit
بہ شکریہ ٹوئٹر
author img

By

Published : Dec 4, 2020, 7:15 AM IST

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو پین آئی آئی ٹی یو ایس اے (Pan IIT USA) کے زیر اہتمام آئی آئی ٹی 2020 گلوبل سمٹ میں کلیدی خطبہ پیش کریں گے۔

رواں برس پین آئی آئی ٹی یو ایس اے سربراہی اجلاس کا موضوع 'مستقبل اب ہے' ہے۔

اطلاع کے مطابق اس سمٹ میں عالمی معیشت، ٹیکنالوجی، جدت، صحت، نیو نارمل میں طریقۂ زندگی اور عالمی تعلیم جیسے امور پر توجہ دی جائے گی۔

PM to deliver keynote address at IIT 2020 Global Summit
بہ شکریہ ٹوئٹر

پین آئی آئی ٹی یو ایس اے ایک ایسی تنظیم ہے جو 20 برس قبل قائم کی گئی تھی۔ سنہ 2003 سے پین آئی آئی ٹی یو ایس اے کانفرنس کا انعقاد کرتا آرہا ہے۔

یہ ادارہ صنعت، تعلیم اور حکومت سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والوں کو مدعو کرتا ہے۔

واضح رہے کہ پین آئی آئی ٹی یو ایس اے آئی آئی ٹی سابق طلبا کی ایک رضاکار ٹیم چلاتی ہے۔

  • آئی آئی ٹی یو ایس اے کا ویژن:

آئی آئی ٹی یو ایس اے کے مطابق اس ادارہ کا ویژن یہ ہے کہ آئی آئی ٹی کو ماہرین تعلیم، تحقیقی صلاحیتوں اور اختراعات کے لحاظ سے دنیا کے سرکردہ اداروں میں تسلیم کیا جائے۔

مزید پڑھیں: عالمی یوم معذور پر مصوری مقابلہ

یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس کے سابق طلبا کو ان کے منتخب کردہ شعبوں میں قائد اور اختراع کرنے والوں کے طور پر تسلیم کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.