ETV Bharat / international

زرداری کی ضمانت کے لئے عرضی

سابق صدر آصف علی زرداری نے صحت کی بنیاد پر منگل کو ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔

زرداری کی ضمانت کے لئے عرضی
زرداری کی ضمانت کے لئے عرضی
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 5:28 PM IST

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) لیڈر بیمار ہیں اور فی الحال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (پی آئی ایم ایس) میں ان کا علاج ہو رہا ہے۔

پی پی پی صدر بلاول بھٹو زرداری نے کل کہا تھا کہ پارٹی کے سابق صدر کی طبی بنیاد پر ضمانت منظور کرنے کے لئے عرضی دائر کرے گی۔ انہوں نے میڈیا سے کہا کہ 'ہمیں پاکستان کے ڈاکٹروں پر بھروسہ نہیں ہے۔'

بہن بختاور اور آصفہ کے ساتھ آئے بلاول نے کہا کہ 'زرداری کو حالانکہ ضمانت کی عرضی دائر کرنے کے لئے سمجھا پانا مشکل کام تھا۔ آصفہ انہیں سمجھا پانے میں کامیاب ہوئی۔ ہمیں امید ہے کہ ہمیں انصاف ملے گا۔'

جیونیوز کے مطابق اس ماہ کے ابتدا میں احتساب عدالت نے زرداری کو کراچی میں علاج کے لئے اجازت دینے کی عرضی خارج کر دی تھی۔

منی لاؤنڈرنگ معاملے میں ضمانت کی عرضی خارج ہونے کے بعد زرداری کو جون میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔

Intro:شیواجی نگر ضمنی انتخابات: عوام کیا چاہتی ہے؟

Body:شیواجی نگر ضمنی انتخابات: عوام کیا چاہتی ہے؟

بنگلور: شہر کے دل کہے جانے والے اقلیتی و پسماندہ طبقات کی کثیر تعداد والے اسمبلی حلقہ شیواجی نگر میں اگلے ماہ 5 تاریخ کو ضمنی انتخابات ہونے ہیں. اس سلسلے میں ای. ٹی. وی بھارت نے حلقہ کے ٹریڈرز و دکانداروں سے بات کی کہ وہ ان انتخابات میں کیا چاہتے ہیں، ان کے کیا مسائل ہیں اور کیسے امیدوار کو چننا پسند کرتے ہیں.

شیواجی نگر حلقہ کے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ یہ مختلف بازاروں کا مرکز ہے جہاں شہر بنگلور کے اطراف و اکناف کے چھوٹے بڑے گاؤں و شہروں سے یہاں لوگ شاپنگ/خریداری کے لئے آتے ہیں. یہاں سیاحوں کا بھی آنا جانا ہوتا ہے.

حالانکہ یہ شہر بنگلور کا ایک بڑا تجارتی مرکز ہے، یہاں پچھلے 30 سے 40 سالوں میں کبھی کسی قسم کے خاص ترقیاتی کام نہیں ہوئے اس سارا حلقہ خستہ حالی کا شکار ہے جس سے یہاں کے بیشتر بازاروں کے دکاندار و ٹریڈرز تمامی سیاستدانوں سے سخت بیزار ہیں کہ کسی نے بھی اس علاقہ میں ترقیاتی کام کرنا تو دور مرمت کے کام بھی نہیں کروائے.

شیواجی نگر میں گنگدی، سینیٹیشن کی کمی و دیگر بنیادی سہولیات کا نہ ہونا اور آئ. ایم. اے پونزی کمپنی کی دھوکہ دہی ہے جس میں یہاں کا سابق ایم. ایل. اے مبینہ طور پر ملوث ہے. شیواجی نگر کی عوام ان دونوں مسائل کے ہل کے تئین اس بار اپنا ووٹ دینا چاہتے ہیں.

آئیے بات کرتے ہیں شیواجی نگر کے تاجروں سے وہ آنے والے انتخابات کے متعلق کیا سوچتے ہیں اور کیسے امیدوار کو اپنے ایم. ایل. اے کو طور پر قبول کرنا چاہتی ہے.

بائیٹس...
1. شیواجی نگر مرکزی بازار کے دکاندار

Note... The video is being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.