ETV Bharat / international

مشرف بیمار، دوبئی کے اسپتال میں بھرتی - musharraf in dubai news

پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف بیمار ہیں اور انہیں دوبئی کے ایک اسپتال میں علاج کے لبے بھرتی کرایا گیا ہے۔

مشرف بیمار، دوبئی کے اسپتال میں بھرتی
مشرف بیمار، دوبئی کے اسپتال میں بھرتی
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 5:25 PM IST

ڈان نیوز نے مشرف کی پارٹی آل پاکستان مسلم لیگ کے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے۔ خبر میں کہا گیا ہے کہ سابق فوجی سربراہ کو ’دل اور بلڈ پریشر‘ کی پریشانی ہے اور انہیں پیر کو دوبئی کے ایک اسپتال میں علاج کے لبے داخل کیا گیا ہے۔

اس سے پہلے دن میں ٹیلی ویژن چینلوں پر مشرف کو اسٹریچر پر ایمرجنسی میں علاج کے لئے دوبئی امریکن اسپتال لے جاتے ہوئے دکھایا گیاہے۔ بعد میں مشرف کی پارٹی کے ذرائع نے اس کی تصدیق کی۔

پارٹی ترجمان نے بتایا کہ ’’انہیں صحت سے متعلق سنگین مسئلہ ہے اور بعد میں انہوں نے سینے میں تکلیف کی شکایت کی۔‘‘

ڈاکٹروںنے ان کی جانچ کرنے کے بعد فورا اسپتال میں داخل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ سابق صدر کی صحت سے جڑی کئی طرح کی جانچ کی جارہی ہے جس سے ان کی صحت کیسی ہے اس کا صحیح صحیح پتہ لگانے مدد مل سکے۔‘‘

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.