ETV Bharat / international

شام میں پارلیمانی انتخابات - Parliamentary elections

پارلیمانی انتخابات میں 1600 سے زائد امیدوار میدان میں ہیں۔نیشنل پروگریسیوفرنٹ کی قیادت والی بعث پارٹی اکثریت حاصل کرنے کے سب سے قریب ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 19, 2020, 8:23 PM IST

مشرق وسطی کے ملک شام میں اتوار کی صبح 8 بجے 250 پارلیمانی سیٹوں کے لئے ووٹنگ کا آغاز ہو گیا۔

پارلیمانی انتخابات میں 1600 سے زائد امیدوار میدان میں ہیں۔نیشنل پروگریسیوفرنٹ کی قیادت والی بعث پارٹی اکثریت حاصل کرنے کے سب سے قریب ہے۔

ان نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے لئے تقریباً سات ہزار پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں۔

حالانکہ رواں برس کے انتخابات اپریل میں ہونے والے تھے، لیکن کورونا وائرس کے سبب انتخابات کو ملتوی کردیا گیا تھا۔

شام میں سنہ 2011 کے بعد شروع ہوئے بحران سے لے کر اب تک یہ تیسرا پارلیمانی انتخاب ہے۔ انتخاب کا وقت صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک ہے، لیکن زیادہ ووٹنگ کے پیش نظر مزید وقت دیا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.