ETV Bharat / international

پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی، اسٹارز کا رد عمل - پاکستانی اسٹار حریم شاہ

چین کے مشہور ومعروف 'ٹک ٹاک' ایپ پر پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی ہے جس پر پاکستانی ٹک ٹاک اسٹارز کا عمل سامنے آیا ہے۔

سدف
stars-criticise-app-ban
author img

By

Published : Oct 10, 2020, 8:32 PM IST

Updated : Oct 10, 2020, 11:09 PM IST

بھارت میں چینی ایپ ٹک ٹاک کو بند کیے جانے کے بعد اب پاکستان میں بھی بند کر دیا گیا ہے۔ اس پابندی کی وجہ بے حیائی کا پھیلنا بتایا گیا ہے۔ اس پابندی سے جہاں ایک طرف پاکستانی نوجوانوں کو مایوسی ہوئی ہے، وہیں دوسری طرف پاکستانی شوبز کی جانب سے اس فیصلے کے خلاف رد عمل سامنے آیا ہے۔

ویڈیو

پاکستان کی اسٹار حریم شاہ نے کہا کہ 'اس ایپ پر پابندی سے ٹک ٹاک اسٹارز میں ہلچل اور بے چینی پیدا ہوگئی ہے، اگر حکومت کسی اہم سبب سے اس پر پابندی عائد کرتی ہے ہمیں کوئی اعتراض نہیں تاہم اگر اس پر بے حیائی کی وجہ سے پابندی کی جارہی ہے تو پاکستان میں دیگر بہت سارے ایپ موجود ہیں جو بے حیائی کا باعث ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ بے حیائی کو بنیاد بنا کر ٹک ٹاک پر پابندی لگانا درست نہیں ہو سکتا، کیوں کہ اس کے ذریعہ دنیا بھر میں پاکستان کے نوجوانوں کا ٹیلنٹ سامنے آ رہا تھا۔

Last Updated : Oct 10, 2020, 11:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.