ETV Bharat / international

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے اسامہ بن لادن کا شہید کہا - عمران خان نے اسامہ بن لادن کو شہید کہا

حالانکہ اسامہ بن لادن کو شہید بتانے والے عمران خان پہلے پاکستانی رہنما نہیں ہیں۔ اس سے قبل پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف بھی انہیں شہید کہہ چکے ہیں۔

fd
sdf
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 8:24 PM IST

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران شدت پسند تظیم 'القائدہ' کے سابق رہنما اسامہ بن لادن کو شہید بتایا ہے۔

ویڈیو

عمران خان نے کہا کہ امریکہ کا پاکستان کے ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کو آ کر شہید کر دینا پاکستان کے لیے انتہائی شرم کی بات ہے۔

حالانکہ اسامہ بن لادن کو شہید بتانے والے عمران خان پہلے پاکستانی رہنما نہیں ہیں۔ اس سے قبل پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف بھی انہیں شہید کہہ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ یکم مئی سنہ 2011 میں امریکی فوج نے اسامہ بن لادن کو ایبٹ آباد میں آپریشن کے دوران ہلاک کرنے کا دعوی کیا تھا۔ اسامہ بن لادن پر سنہ 2001 میں امریکہ میں ٹوئن ٹاور پر حملہ کرنے کا الزام تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.