ETV Bharat / international

پاکستانی ڈاکٹرز کی بھارتی ہائی کمیشن سے اپیل

پاکستانی ڈاکٹرز کے ایک وفد نے بھارتی ہائی کمیشن سے اپیل کی ہے کہ انہیں انسانیت کی بنیاد پر جموں و کشمیر جانے کی اجازت دی جائے۔

پاکستانی ڈاکٹرز کی بھارتی ہائی کمیشن سے اپیل
author img

By

Published : Sep 6, 2019, 2:40 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 3:43 PM IST

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یوایچ ایس) کے ڈپٹی وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم نے کہا کہ 'میں نے بھارتی ہائی کمیشن میں اقتصادی اور تجارتی سکریٹری آشیش شرما سے ملاقات کر کے انسانیت کی بنیاد پر 21 ڈاکٹرز کے ایک وفد کو کشمیر جانے کے لیے ویزا جاری کرنے کی درخواست کی ہے، تاکہ وادی میں ایک مہینے سے زیادہ وقت سے بندشوں کی وجہ سے طبی سہولیات سے محروم مسلم، ہندو اور سکھ طبقے کے لوگوں کا علاج کیا جائے'۔

واضح رہے کہ 30 اگست کو یونیورسٹی آٖف ہیلتھ سائنسز(یوایچ ایس) اور پاکستان سوسائٹی آٖف انٹرنل میڈیسن (پی ایس آئی ایم) نے کشمیر میں طبی سہولیات مہیا کرانے کے لیے ڈاکٹروں کے ایک وفد کو وہاں بھیجنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ 'ہم طے کیا ہے کہ' ادویات کے ساتھ ڈاکٹروں کا ایک وفد وہاں جائےگا'۔

اکرم نے کہا کہ میٹنگ کے دوران شرما کے ساتھ میڈیکل کے شعبہ میں آپسی تعاون کے سلسلے میں کئی مسئلوں پر بات چیت کرنی تھی۔

Intro:Body:

pakistani doctors appeals indian high commisioner for visa

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 3:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.