ETV Bharat / international

'خلا کو فوجی سرگرمیوں سے پاک رکھا جائے'

پاکستان نے مشتی شکتی پر اپنے رد عمل میں خلا میں ہتھیاروں کی موجودگی کی مخالفت کی۔

s
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 5:51 PM IST

پاکستان کے وزارت داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 'خلا انسانی دنیا کا مشترکہ اثاثہ ہے۔ ہر ملک کی یہ ذمے داری ہے کہ اس کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے'۔

'ہم امید کرتے ہیں کہ عالمی برادری اس طرح کے تجربات کی مذمت کرے گی۔ یہ تجربات خلا میں نئے خطرات کو جنم دے سکتا ہے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.