ETV Bharat / international

پاکستان کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ - dgispr

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ پیغام میں دعوی کیا ہے کہ غزنوی میزائل میں 290 کلو میٹر کے فاصلے تک حملہ کرنے صلاحیت ہے۔

پاکستان کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 1:10 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 5:33 PM IST

میجر جنرل آصف غفور کے مطابق گذشت شپ پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

پاکستان کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ غزنوی میزائل کا تجربہ رات میں کیا گیا اور رات کے وقت میزائل داغنے کی کامیاب تربیتی مشق کی گئی۔

میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کامیاب میزائل تجربے پر چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، چیف آف آرمی اسٹاف، پاکستان بحریہ کے سربراہ اور پاکستان فضائیہ کے سربراہ نے قوم کو مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے صدر اور وزیراعظم نے بھی میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم اور ٹیم کو مبارکباد دی۔

Intro:Body:

Pakistan successfully carries out night-training launch of ballistic missile Ghaznavi

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.