ETV Bharat / international

ایف اے ٹی ایف کے اگلے سیشن تک پاکستان 'گرے لسٹ' میں رہ سکتا ہے: میڈیا رپورٹ - pakistan may remain in grey list

جون میں ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو بلیک منی کو روکنے، دہشت گردی کے لیے فنانسنگ بڑھانے کی وجہ سے 'گرے لسٹ' میں ڈال دیا تھا اور اس سے کہا تھا کہ وہ اقوام متحدہ کی جانب سے پابندی عائد دہشت گرد تنظیموں سے وابستہ حافظ سعید اور مسعود اظہر جیسے لوگوں کی تفتیش کرے اور مقدمہ چلائے۔

pakistan may remain in grey list till next session of fatf
ایف اے ٹی ایف کے اگلے سیشن تک پاکستان 'گرے لسٹ' میں رہ سکتا ہے: میڈیا رپورٹ
author img

By

Published : Oct 20, 2021, 9:10 AM IST

پیرس میں قائم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اگلا سیشن اپریل 2022 میں منعقد ہونے تک پاکستان اس کی 'گرے لسٹ' میں شامل رہ سکتا ہے۔

پیرس سے 'دی نیوز انٹرنیشنل' میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا تین روزہ سیشن 19 سے 21 اکتوبر تک منعقد ہوگا اور اس بات کا امکان ہے کہ اس سیشن میں اسے آگاہ کیا جائے کہ پاکستان ابھی تک ایف اے ٹی ایف کے معیار پر پورا نہیں اترا ہے۔

خبر نے جرمن میڈیا ادارہ ڈوئچے ویلے کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو 'گرے لسٹ' سے نکالنے کا فیصلہ ایف اے ٹی ایف کے اگلے سیشن اپریل 2022 میں ہونے والے فیصلے میں لیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی پانیوں میں بھارتی آبدوز کا سراغ لگانے کا پاک بحریہ کا دعویٰ

جون میں ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو کالے دھن کو روکنے، دہشت گردی کے لیے فنانسنگ بڑھانے کی وجہ سے 'گرے لسٹ' میں ڈال دیا تھا اور اس سے کہا تھا کہ وہ اقوام متحدہ کی جانب سے پابندی عائد دہشت گرد تنظیموں سے وابستہ حافظ سعید اور مسعود اظہر جیسے لوگوں کی تفتیش کرے اور مقدمہ چلائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.